ہیری پوٹر اور تہہ خانے کے اسرار
ہیری پوٹر اور تہ خانے کے اسرار جے کے رولنگ کا تحریر کردہ ہیری پوٹر کے سلسلہ کا ایک دوسرا فینٹسی ناول ہے۔
![]() غیر مجاز ترجمہ کا سرورق | |
مصنف | جے کے رولنگ |
---|---|
مترجم | معظم جاوید بخاری نجم نور خان (ہیری پوٹر اور رازوں کا کمرہ) |
ملک | پاکستان |
زبان | اردو |
سلسلہ | ہیری پوٹر |
ریلیز عدد | 2 در سلسلہ |
صنف | فینٹسی |
تاریخ اشاعت | 2 جولائی 1998 (برطانیہ) 2 جون 1999 (امریکا) |
صفحات | 251 (برطانوی ایڈیشن) 360 (2014 برطانوی ایڈیشن) 341 (امریکی ایڈیشن) 368 (2013 امریکی ایڈیشن) |
قبل ازاں | ہیری پوٹر اور پارس پتھر |