ہنری "ہیری" ڈونن (پیدائش:12 نومبر 1864ء لیورپول، نیو ساؤتھ ویلز|وفات: 13 اگست 1956ءبیکسلے، سڈنی، نیو ساؤتھ ویلز،) ایک آسٹریلوی کرکٹ کھلاڑی تھے جس نے 1892ء اور 1896ء کے درمیان 5 ٹیسٹ کھیلے [1] ڈونن نے شیفیلڈ شیلڈ میں پہلی سنچری اس وقت بنائی جب انھوں نے نیو ساؤتھ ویلز کے لیے جنوبی آسٹریلیا کے خلاف 120 رنز بنائے۔ 1892-93ء میں پہلا شیلڈ میچ ڈونن نے 1923ء میں ریٹائر ہونے تک نوآبادیاتی شوگر ریفائننگ کمپنی میں 42 سال تک کام کیا [2]

ہیری ڈونن
ہیری ڈونن
ذاتی معلومات
پیدائش12 نومبر 1864(1864-11-12)
لیورپول، نیو ساؤتھ ویلز، آسٹریلیا
وفات13 اگست 1956(1956-80-13) (عمر  91 سال)
بیکسلی، نیو ساؤتھ ویلز، آسٹریلیا
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کا میڈیم پیس بولر
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ٹیسٹ (کیپ 61)1 جنوری 1892  بمقابلہ  انگلینڈ
آخری ٹیسٹ10 اگست 1896  بمقابلہ  انگلینڈ
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
1887–88 سے 01–1900نیو ساؤتھ ویلز
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ٹیسٹ فرسٹ کلاس
میچ 5 94
رنز بنائے 75 4262
بیٹنگ اوسط 8.33 29.19
100s/50s 0/0 6/22
ٹاپ اسکور 15 167
گیندیں کرائیں 54 3081
وکٹ 0 29
بولنگ اوسط 41.06
اننگز میں 5 وکٹ 0 0
میچ میں 10 وکٹ 0 0
بہترین بولنگ 3/14
کیچ/سٹمپ 1/0 37/0
ماخذ: کرک انفو

انتقال

ترمیم

جس وقت ہیری ڈونن 13 اگست 1956ء کو بیکسلے، سڈنی، نیو ساؤتھ ویلز میں زندگی کی آخری سانسیں لے رہے تھے اس وقت ان کی عمر 91 سال 275 دن تک پہنچ گئی تھی۔

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم