ہیری کونوے
ہیری کونوے (پیدائش: 17 ستمبر 1992ء) آسٹریلوی کرکٹ کھلاڑی ہے۔ [1] انہوں نے 5 مارچ 2016ء کو نیو ساؤتھ ویلز کے لیے 2015-16 شیفیلڈ شیلڈ میں فرسٹ کلاس ڈیبیو کیا۔ [2] انہوں نے 23 اکتوبر 2016ء کو 2016-17ء میٹاڈور بی بی کیوز ون ڈے کپ کے فائنل میں اپنی لسٹ اے کی شروعات کی۔ [3] آسٹریلیا میں 2022-23ء کرکٹ سیزن سے پہلے کونوے کو جنوبی آسٹریلیا نے ٹیم میں بلایا۔ [4]
ہیری کونوے | |
---|---|
شخصی معلومات | |
پیدائش | 17 ستمبر 1992ء (32 سال) سڈنی |
شہریت | آسٹریلیا |
عملی زندگی | |
ٹیم | |
نیو ساؤتھ ویلز کرکٹ ٹیم (2016–) وزیراعظم الیون (2016–2016) کرکٹ آسٹریلیا الیون (2017–2017) ایڈیلیڈ سٹرائیکرز |
|
پیشہ | کرکٹ کھلاڑی |
کھیل | کرکٹ |
درستی - ترمیم |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Harry Conway"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 مارچ 2016
- ↑ "Sheffield Shield, 25th Match: Tasmania v New South Wales at Hobart, Mar 5-8, 2016"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 مارچ 2016
- ↑ "Matador BBQs One-Day Cup, Final: New South Wales v Queensland at Sydney, Oct 23, 2016"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 اکتوبر 2016
- ↑ "All the Australia state squads for 2022-23 season"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 مئی 2022