ہیری اولیور مائیکل گولڈسٹون (پیدائش:26 مارچ 2001ء) ایک انگریز کرکٹ کھلاڑی ہے۔ [1] اس نے اپنا اول درجہ ڈیبیو 6 ستمبر 2020ء کو نارتھمپٹن شائر کے لیے 2020ء باب ولس ٹرافی میں کیا۔ [2]

ہیری اولیور گولڈسٹون
ذاتی معلومات
مکمل نامہیری اولیور مائیکل گولڈسٹون
پیدائش (2001-03-26) 26 مارچ 2001 (عمر 23 برس)
کیٹرنگ، نارتھیمپٹن شائر، انگلینڈ
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
حیثیتوکٹ کیپر
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
2020– تاحالنارتھمپٹن شائر
پہلا فرسٹ کلاس6 ستمبر 2020 نارتھیمپٹن شائر  بمقابلہ  گلوسٹر شائر
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ فرسٹ کلاس
میچ 5
رنز بنائے 155
بیٹنگ اوسط 25.83
100s/50s 0/1
ٹاپ اسکور 67*
کیچ/سٹمپ 1/0
ماخذ: Cricinfo، 26 ستمبر 2021ء

مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم

  1. "Harry Gouldstone"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 ستمبر 2020 
  2. "Central Group, Bristol, Sep 6-9 2020, Bob Willis Trophy"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 ستمبر 2020