ہیسدالن (انگریزی: Hessdalen) ناروے کی کاؤنٹی تروندیلاگ کی بلدیہ ہولتولن میں ایک گاؤں ہے۔


Hessdalen
گاؤں / وادی
ہیسدالن is located in تروندیلاگ
ہیسدالن
ہیسدالن
ہیسدالن is located in ناروے
ہیسدالن
ہیسدالن
گاؤں کا مقام
متناسقات: 62°47′36″N 11°11′18″E / 62.7933°N 11.1883°E / 62.7933; 11.1883
ملکناروے
علاقہوسطی ناروے
کاؤنٹیتروندیلاگ
ضلعGauldalen
بلدیہہولتولن
بلندی[1]617 میل (2,024 فٹ)
منطقۂ وقتمرکزی یورپی وقت (UTC+01:00)
 • گرما (گرمائی وقت)مرکزی یورپی گرما وقت (UTC+02:00)
ڈاک رمز7380 Ålen

ہیسدالن کی وجہ شہرت اچانک فضا میں روشنی نمودار ہونا ہے جسے ہیسدالن لائٹس کہا جاتا ہے۔

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Hessdalen, Holtålen (Trøndelag)"۔ yr.no۔ 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 جنوری 2018