ہیسدالن لائٹس
ہیسدالن لائٹس یا ہیسدالن روشنیاں (انگریزی: Hessdalen lights) ((ناروی: Fenomenet i Hessdalen)) وسطی دیہی ناروے کے گاؤں ہیسدالن کے 7.5 میل طویل (12 کلومیٹر) کے علاقے میں غیر معمولی پراسرار روشنی کے نطر آنے کا مظہر ہے۔ [1] ناروے کے اور غیر ملکی سائنس دانوں نے اس عجیب و غریب مظہر پر تحقیق کی ہے تاہم ابھی تک اس کی کوئی ٹھوس وجہ سامنے نہیں آ سکی۔
حوالہ جات
ترمیم- ↑ Matteo Leone (2003)۔ "A rebuttal of the EMBLA 2002 report on the optical survey in Hessdalen" (PDF)۔ Comitato Italiano per il Progetto Hessdalen۔ صفحہ: 1–29۔ 2014-02-07 میں اصل سے آرکائیو شدہ (PDF) الوسيط
|archiveurl=
و|archive-url=
تكرر أكثر من مرة (معاونت); الوسيط|archivedate=
و|archive-date=
تكرر أكثر من مرة (معاونت)