ہیلینک کرکٹ فیڈریشن ( یونانی : Ελληνική Ομοσπονδία Κρίκετ) یونان میں کرکٹ کی گورننگ باڈی ہے۔اس کے موجودہ صدر جوزف نکی متاس ہیں۔ یونان کو 1995ء میں یورپی کرکٹ کونسل (ECC) میں قبول کیا گیا تھا۔ فیڈریشن کا صدر دفتر کورفو کے جزیرے پر واقع ہے جہاں بنیادی طور پر یونانی کرکٹ کھیلی جاتی ہے۔ 2017ء میں، ایک ایسوسی ایٹ ممبر بن گیا۔ [1]

Hellenic Cricket Federation
HCF
کھیلکرکٹ
تاسیس1996
الحاقبین الاقوامی کرکٹ کونسل
تاریخ الحاق2017 (associate member)
علاقائی الحاقیورپین کرکٹ کونسل
مقامCorfu, یونان
صدرJoseph Nikitas
سیکرٹریStylianos Goustis
باضابطہ ویب سائٹ
www.cricket.gr
یونان کا پرچم

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Ireland and Afghanistan ICC newest full members amid wide-ranging governance reform"۔ بین الاقوامی کرکٹ کونسل۔ 22 جون 2017۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-09-01