ہینری لا فونٹینHenri La Fontaine (French pronunciation: [lafɔ̃ˈtɛn]; 22 اپریل1854ء – 14 مئی1943ء) بیلجیم کے عالمی طور پر جائے جانے والے وکیل اور عالمی امن دفتر کے صدر تھے۔ انھوں نے 1913ء میں نوبل امن انعام حاصل کیا۔