میجر جنرل سر ہینری ہیولاک، (5 اپریل 1795 - 24 نومبر 1857) ایک برطانوی جنرل تھا جو خاص طور پر بھارت کے ساتھ وابستہ ہے۔ انھوں نے جنگ آزادی ہند 1857ء کے دوران کان پور کو ہندوستانیوں سے حاصل کر لیا تھا-

ہینری ہیولاک
(انگریزی میں: Henry Havelock ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائش 5 اپریل 1795ء [1][2]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 24 نومبر 1857ء (62 سال)[2]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عالم باغ   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفات پیچش   ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طرز وفات طبعی موت   ویکی ڈیٹا پر (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت متحدہ مملکت برطانیہ عظمی و آئر لینڈ   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی ڈارٹفورڈ گرامر اسکول   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ فوجی افسر   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان انگریزی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عسکری خدمات
شاخ برطانوی فوج ،  انفنٹری   ویکی ڈیٹا پر (P241) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
لڑائیاں اور جنگیں جنگ آزادی ہند 1857ء ،  پہلی انگریز افغان جنگ ،  پہلی اینگلو سکھ جنگ ،  اینگلو ایران لڑائیاں   ویکی ڈیٹا پر (P607) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ابتدائی زندگی

ترمیم

ہینری ہیولاک فورڈ ہال،بیشپ ویرماوتھ یعنی موجودہ سنڈرلینڈ، شمال شرقی انگلستان میں پیدا ہوا- ہینری ہیولاک، ولیم ہیولاک، ایک امیر بحری جہاز بنانے والے اور جین نامی خاتون جو، جان کارٹر ایک وکیل کی بیٹی تھی، کی اولاد تھا- وہ چار بھائیوں میں دوسرے نمبر پر تھا اور سب فوج میں تھے-

  1. ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w6477mz4 — بنام: Henry Havelock — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  2. ^ ا ب مصنف: ڈئریل راجر لنڈی — خالق: ڈئریل راجر لنڈی — پیرایج پرسن آئی ڈی: https://wikidata-externalid-url.toolforge.org/?p=4638&url_prefix=https://www.thepeerage.com/&id=p17510.htm#i175096 — بنام: Henry Havelock — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017