عالم باغ
عالم باغ (انگریزی: Alambagh) (ہندی زبان: आलमबाग़، تلفظ [aːləmˈbaːɣ] ( سنیے)) ایک بستی ہے جو لکھنؤ میں کان پور روڈ کے قریب بھارت میں واقع ہے۔ یہ لکھنؤ کے سب سے اہم رہائشی اور تجارتی علاقوں میں سے ایک ہے اور شہر کے گنجان آباد علاقوں میں سے ایک ہے۔ عالم باغ لکھنؤ کنٹونمنٹ حلقہ میں آتا ہے۔