ہینڈبل یا دستی اشتہار ایک قسم کا کاغذ یا ورق جو عام اعلان کی غرض سے مشتہر کیا یا بانٹا جاتا ہے۔[1]

نیو یارک سٹی (1973ء) میں ایک شخص ہینڈبل تقسیم کرتے ہوئے۔

حوالہ جاتترميم

  1. ہینڈ بل، ادارہ فروغ قومی زبان، اخذ کردہ بتاریخ 17 دسمبر 2017ء