ہینڈی سائیڈ فورٹ
ہینڈی سائیڈ فورٹ (انگریزی: Handyside Fort) پاکستان کا ایک رہائشی علاقہ جو Kohat, Khyber Pakhtunkhwa میں واقع ہے۔[1]
ہینڈی سائیڈ فورٹ | |
---|---|
Kohat Fort | |
کوہاٹ, خیبر پختونخوا پاکستان | |
Location in Khyber Pakhtunkhwa | |
متناسقات | 33°35′28.49″N 71°26′15.4″E / 33.5912472°N 71.437611°Eمتناسقات: 33°35′28.49″N 71°26′15.4″E / 33.5912472°N 71.437611°E |
قسم | Fortress |
مقام کی معلومات | |
مقام کی تاریخ | |
تعمیر بدست | برطانوی ہندی فوج |
گیریزن کی معلومات |
یہ قلعہ خیبرپختونخوا کے شہر کوہاٹ میں خیبر پاس کے جنوب میں واقع ہے۔ 1853ء میں انگریزوں نے اس قلعے کی تعمیر کی تھی تاکہ کوہاٹ پاس کے اردگرد فوجی کارروائی کے لیے ایک مضبوط اڈہ فراہم کیا جاسکے۔ قلعے میں ایک سرنگ بنائی گئی اور اس کے آس پاس خندق کھودی گئی تھی۔اس قلعے کا نام فرنٹیئر کانسٹیبلری جنگجو ایرک چارلس ہینڈسائڈ کے نام پر رکھا گیا۔ خیال کیا جاتا ہے کہ یہ قلعہ پہاڑ کی اس چوٹی پر بنایا گیا تھا جہاں سکندر اعظم نے شمال کی طرف مارچ کرنے سے پہلے اپنی فوج کے ساتھ ڈیرے ڈالے تھے۔ یہ قلعہ اب پاک فوج کے نویں ڈویژن کے صدر مقام کے طور پر استعمال ہوتا ہے۔
مزید دیکھیے ترمیم
حوالہ جات ترمیم
- ↑ انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین. "Handyside Fort".