ہیون سانگ کا سفرنامہ ہند

ہیون سانگ کا سفرنامہ ہند کتاب کے مصنف ہیون سونگ ہیں اور اس کا اردو ترجمہ یاسر جواد نے کیا ہے۔ اس کے ناشر تخلیقات لاہور ہیں، سنہ اشاعت 2001 ، ترتیب و تدوین آزاد کمپوزنگ سینٹر لاہور میں ہوئی اور اس کتاب کا ٹائٹل خواجہ افضل نے بنایا ہے۔

مصنف ہیون سونگ  نے سفرنامے کو بارہ کتابوں میں تقسیم کیا ہے۔ کتابوں کے عنوان مندرجہ ذیل ہے۔


چونتیس ممالک کا بیان ترمیم

اوکی نی (اکنی)

کیوچی

وہ لِیو کہا

نوچیہہ کِیان

چے شی (چاج یا تاشقند)

فی بان  (فرغانہ)

سو تولی  نا ستر شنا

سا مو کیان۔  سمرقند

می مو کیان مگھیان

کی پو تا نا  کبود

کیوہ شوانگ  نی کیا کشانیا

تامی  کون

بوہان بخارا

پوہو بیتک

فاتی خوارزم

ہولی سیبھ می کیا۔   کیش

کی شوانگ نا   ترمید

چی نگوہ ین نا چغانیان

ہوہ لو مو  گرما

سو مان سمان اور قلاب

کیوہوین نا قبادیان

ہوشا وخش

کھوتو لو کھوتل

کیو می تو کمندھ یا دروازہ اور روشان

پو کیا لانگ بغلان

ہی لو سیبہ من کیان ریوئی سمنگان

ہولن خلم

اپوہو بلخ

جیوئی مو تو جمدھ

ہو شی کیان جزگان

تالا کیان   طالقان

کی چی (گچی یا غز)

فان ین نا   (بامیان)

کیا پی شی (کپش)

تین ممالک کا بیان ترمیم

آٹھ ممالک کا بیان ترمیم

پندرہ ممالک کا بیان ترمیم

چھ ممالک کا بیان ترمیم

چار ممالک کا بیان ترمیم

پانچ ممالک کا بیان ترمیم

ملک مگدھ کا بیان حصہ اول ترمیم

ملک مگدھ کا بیان حصہ دوم ترمیم

سترہ ممالک کا بیان ترمیم

تیئس ممالک کا بیان ترمیم

بائیس ممالک کا بیان ترمیم

اردو ترجمہ ترمیم

کتاب کے اردو ترجمے میں ہیون سانگ کے بارے میں مترجم یاسر جواد نے مختصر معلومات فراہم کی ہیں جس کے مطابق ہیون سونگ ایک انتہائی فاضل، عالم، مترجم اور سیاح تھا۔ اس نے انیس برس کے عرصے میں تقریباً 74کتابوں کا ترجمہ کیا جس میں کئی ہزار صفحات پر مشتمل "مہا پرجنا پارمتا سوتر" سمیت دیگر ضخیم کتابیں شامل ہیں۔ ہیون سانگ نے دور دراز کے ممالک کا سفر کر کے چین میں غیر ممالک کے حالات تفصیل سے درج کیے۔