ہیو ہیمن میسی (پیدائش:11 اپریل 1854ء بیلفاسٹ کے قریب(اب پورٹ فیری)، وکٹوریہ)|(وفات: 12 اکتوبر 1938ءپوائنٹ پائپر، نیو ساؤتھ ویلز،) ایک کرکٹ کھلاڑی تھے جنھوں نے نیو ساؤتھ ویلز اور آسٹریلیا کے لیے کھیلا[1]

ہیو میسی
ذاتی معلومات
مکمل نامہیو ہیمون میسی
پیدائش11 اپریل 1854(1854-04-11)
بیلفاسٹ کے قریب، اب پورٹ فیری، وکٹوریہ، آسٹریلیا
وفات12 اکتوبر 1938(1938-10-12) (عمر  84 سال)
پوائنٹ پائپر، نیو ساؤتھ ویلز، آسٹریلیا
قد1.83 میٹر (6 فٹ 0 انچ)
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
حیثیتٹاپ آرڈر بلے باز
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ٹیسٹ (کیپ 28)31 دسمبر 1881  بمقابلہ  انگلینڈ
آخری ٹیسٹ24 فروری 1885  بمقابلہ  انگلینڈ
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
1878–1888نیو ساؤتھ ویلز
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ٹیسٹ فرسٹ کلاس
میچ 9 64
رنز بنائے 249 2485
بیٹنگ اوسط 15.56 23.00
100s/50s 0/1 1/13
ٹاپ اسکور 55 206
گیندیں کرائیں 0 126
وکٹ 0 2
بولنگ اوسط n/a 30.00
اننگز میں 5 وکٹ 0 0
میچ میں 10 وکٹ 0 0
بہترین بولنگ n/a 2/39
کیچ/سٹمپ 5/0 35/0
ماخذ: کرکٹ آرکائیو، 14 اپریل 2008ء

ٹیسٹ کیریئر

ترمیم

اوول میں 1882ء کے ایشز ٹیسٹ میں میسی کا کردار نتیجہ کا فیصلہ کرنے میں تقریباً اتنا ہی اہم تھا جیسا کہ گیند کے ساتھ فریڈ اسپوفورتھ کی شاندار کارکردگی تھی۔ ایلک بینرمین کے ساتھ اپنے اوپننگ ساتھی کے طور پر ہارڈ ہٹنگ میسی نے 57 منٹ میں صرف 60 گیندوں پر[2] نو چوکوں کی مدد سے 55 رنز بنائے اور آسٹریلوی ٹیم جیتنے کا ایک موقع فراہم کیا۔جسے آسٹریلیا نے سات رنز سے جیتنے کے لیے صحیح طریقے سے لے لیا[3] ان کا بیٹا جیک میسی 1910ء کی دہائی میں نیو ساؤتھ ویلز کا مشہور کرکٹ کھلاڑی تھا[4]

انتقال

ترمیم

ہیو میسی 12 اکتوبر 1938ء کو پوائنٹ پائپر، نیو ساؤتھ ویلز، میں 84 سال اور 184 دن کی عمر میں اس دنیا کو خیرباد کہہ گئے[5]

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم