ہیو گلاس (Hugh Glass) ایک امریکی سرحدی، سمور شکاری، سمور تاجر، شکاری اور کھوج کار تھا۔[1][2][3] ہیو گلاس نے کھوج کاری دریائے مسوری کے نکاسی طاس سے شروع کی جو موجودہ دور میں مونٹانا، شمالی ڈکوٹا، جنوبی ڈکوٹا اور نیبراسکا کا علاقہ ہے۔[4] ہیو گلاس کو اس کی کہانی جس میں وہ انتہائی مشکل حالات میں زندگی کی بقا کی جنگ لڑتا ہے جب اس کے ساتھی مردہ سمجھ کر اسے پیچھے چھوڑ دیتے ہیں اور ایک خاکستری ریچھ کے حملے کے باوجود زندہ بچ جاتا ہے۔

ہیو گلاس
(انگریزی میں: Hugh Glass ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
یو گلاس پر ایک خاکستری ریچھ کا حملہ، 1823

معلومات شخصیت
پیدائش ت 1783
پنسلوانیا
وفات 1833 (عمر 50)
ریاست ہائے متحدہ غیر منظم علاقہ، نزد موجودہ ویلسٹن، شمالی ڈکوٹا، ولیمز کاؤنٹی، شمالی ڈکوٹا
طرز وفات قتل   ویکی ڈیٹا پر (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قومیت امریکی
دیگر نام اولڈ ہیو
نسل اسکاٹس آئرش
مذہب پریسبائیٹیرین
زوجہ پاونی قوم کی خاتون
عملی زندگی
پیشہ سرحدی، پھندا ساز، کھال تاجر، شکاری، ایکسپلورر
پیشہ ورانہ زبان انگریزی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ملازمت راکی ماؤنٹین فر کمپنی، Jean LaFitte، خود ملازم
وجہ شہرت خاکستری ریچھ کے حملے سے بچ جانے والا

حوالہ جات

ترمیم
  1. Jim Keys۔ "Hugh Glass: Mountain Man"۔ The History Herald۔ 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 جنوری 2016 
  2. "Hugh Glass, mountain man: 'Revenant' tale intertwines with Montana history"۔ The Montana Standard۔ 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 جنوری 2016 
  3. "Biographical Notes: Hugh Glass"۔ Wandering Lizard California۔ 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 جنوری 2016 
  4. "Hugh Glass: American frontiersman Biography"۔ Britannica۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 فروری 2016 

مزید دیکھیے

ترمیم