ہیپاٹائٹس ڈی
ہیپاٹائٹس ڈی ہیپاٹائٹس بی اور ہیپاٹائٹس سی کی طرح زیادہ خطرناک نہیں ہوتا۔ مگر اس کی وجوہات تقریباً ان ہی جیسی ہوتی ہیں۔
وجوہات
ترمیمایک ہی سرنج سے انجکشن, انتقالٍ خون, حفظانٍ صحت کے خلاف طرزٍ زندگی اس مرض میں اہم کردار ادا کرتی ہیں۔
علامات
ترمیماس کی علامات ہیپاٹائٹس سی سے ملتی ہیں لیکن یہ اس کے جیسا خطرناک نہیں ہوتا۔ اس کی عام علامات درج ذیل ہیں۔
بھوک نہ لگنا, اُلٹی ہونا, تھکن, جگر میں درد, جوڑوں اور پٹھوں میں درد, آنکھوں کا درد مزید بڑھ جانا وغیرہ۔