یارمحمد رند
بلوچوں کے جد امجد محمد بن ہارون النومیری کے فرزنداکبر میر جلال خان اول سے میر جلال خان دوم تک اور میر شہیک رند کے بیٹے بلوچ تاریخ کے معروف ہیرو میر چاکر خان رند "دی گریٹ" جیسے ہمہ گیر شخصیتوں نے جس بڑے قبیلے کے ممتاز گھرانے میں جنم لیا اور تمام بلوچوں کے لیے قابل احترام سردار یار محمد خان رند ایک منفرد اور نامور شخصیت ہیں سردار یارمحمد رند کو مختلف ادوار تین دفعہ وفاقی وزارتوں کی پیشکشیں ہوئی مگر انھوں نے اصول اور روایات کے خاطر ان دلکش پیشکشوں کو قبول کرنے سے معذرت کر دی، سردار یار محمد رند ہمیشہ ڈسپلن اور پابند حصول کے منشا پر کاربند رہے ہیں، انھوں نے عملی سیاست کا آغاز چيرمین ضلع کونسل کچھی سے کیا۔ ضلع کچھی بعد میں دو اضلاع بولان اور تھل میں تقسیم ھوا 1985 تا 1988 تک اسٹیٹ آف پاکستان کے رکن بنے اور قومی اسمبلی کا الیکشن جیتا۔ 20 مارچ 2019ء کو تحریک انصاف بلوچستان کے صدر اور رکن صوبائی اسمبلی سردار یار محمد رند کو وزیر اعظم کا معاون خصوصی مقرر کر دیا گیا، بعد میں صوبائی وزیر تعلیم بنے،
حوالہ جات
ترمیممنبع:"بلوچ قبائل"تحقیق۔ کامران سوہدروی ناشر تخلیقات لاہور۔ تعاون۔ خلیل رند بلوچ