یلانزئی رند قبائل کا ایک جنگجو اور بہادر شاخ ہے یلانزئی قبائل خاران مکران پلنتاک خضدار نوشکی شہدادکوٹ میں بڑی تعداد میں آباد ہے یلان کے باپ کا نام اسماعیل ولد میر مندہ ہے تحریر:۔ میر رحمت یلانزئی