خضدار
خضدار، صوبہ بلوچستان کے ضلع خضدار کا ایک شہر اور ضلعی صدر مقام ہے۔ خضدار کو یکم مارچ 1974 کو الگ ضلع کا درجہ دیا گیا۔ اس سے پہلے یہ ضلع قلات کا حصہ تھا۔ یہ تین تحصیلوں اور بارہ یونین کونسلوں پر مشتمل ہے۔ 2005 کے ایک اندازے کے مطابق اس کی آبادی 525000 ہے۔
خضدار | |
---|---|
انتظامی تقسیم | |
ملک | پاکستان [1] |
دار الحکومت برائے | |
تقسیم اعلیٰ | ضلع خضدار |
جغرافیائی خصوصیات | |
متناسقات | 27°48′00″N 66°37′00″E / 27.8°N 66.616666666667°E |
بلندی | 1237 میٹر |
آبادی | |
کل آبادی | 141395 (2017) |
قابل ذکر | |
جیو رمز | 7082481 |
درستی - ترمیم |
خضدار کے اہم قبائل
ترمیمیہاں کے اہم قبائل مندرجہ ذیل ہیں۔ مینگل- زہری- بزنجو- ساسولی- محمدحسنی- جتک- مردوئ- خدرانی- شاہوانی غلامانی آخوند
اہم سیاحتی مقامات
ترمیم- ↑ "صفحہ خضدار في GeoNames ID"۔ GeoNames ID۔ اخذ شدہ بتاریخ 8 نومبر 2024ء