یحیی بن عمر المتونی
بربر سردار
ٗ
| ||||
---|---|---|---|---|
معلومات شخصیت | ||||
وفات | سنہ 1056ء | |||
بہن/بھائی | ||||
خاندان | دولت مرابطین | |||
دیگر معلومات | ||||
پیشہ | عسکری قائد | |||
عسکری خدمات | ||||
عہدہ | جرنیل | |||
درستی - ترمیم |
یحیی بن عمر المتونی (انگریزی: Yahya ibn Umar al-Lamtuni) صنہاجہ کنفیڈریشن کے ایک قبیلے لمثونہ کا سردار تھا۔ یحییٰ بن عمر گیارہویں صدی کے وسط میں دولت مرابطین کے دوسرے امیر تھے۔