یخنی (انگریزی: Soup) بنیادی طور پر سیال خوراک ہے جسے عام طور پر گرم پیش کیا جاتا ہے تاہم ٹھنڈا بھی استعمال کر سکتے ہیں۔ اسے گوشت یا سبزی کے رس، پانی یا کسی اور مائع شے میں پکایا جاتا ہے۔

یخنی
فائل:Chicken Corn Soup.jpg
چکن کارن سوپ

حوالہ جات

ترمیم