یزید بن حاطب شہدائے غزوہ احد میں شامل صحابی ہیں۔

یزید بن حاطب
معلومات شخصیت

نام و نسب ترمیم

یزید بن حاطب بن عمرو بن امیہ بن رافع الانصاری الاشہلی ان کا تعلق بنو ظفر سے تھا اس بنا پر ان کا نسب ہوگا یزید بن حاطب بن عمرو بن حرام بن ہاشم بن ظفر غزوہ احد میں ان کا ذکر ہے ہے ابن اسحاق کہتے ہیں کہ مجھے عاصم بن قتادہ نے بتایا تھا جس کا نام حاطب بن امیہ بن رافع تھا ان کے بیٹے کے نام یزید تھا جو غزوہ احد میں زخمی ہو گیا اسے گھر واپس لے آئے اور قریب الموت تھا کہ قبیلے کے سب لوگ جمع ہو گئے اور ابن حاطب کو جنت کی مبارک دینے لگے حاطب جاہلیت میں رات کو چوکیداری کیا کرتا تھا اور ان دنوں فقر فاقہ میں تھا کہنے لگا اس جنت کی خوشخبری دے رہی ہو جس میں تم نے حرمل گاڑ رکھے ہیں اور وہ تو ابھی بچہ ہے ابو عمر ابو موسی نے اس کی تحریر کی لیکن ابو موسی نے اس کا نسب نہیں بتا اور صرف اس پر اکتفا کیا کہ یزید بن حاطب غزوہ احد میں شہید ہوئے اور صرف یزید بن حاطب پر ہی اکتفا کیا۔[1]

حوالہ جات ترمیم

  1. اسد الغابہ جلد3 صفحہ 499 حصہ نہم مؤلف: ابو الحسن عز الدين ابن الاثير ،ناشر: المیزان ناشران و تاجران کتب لاہور