یشودھرا
یشودھرا (سنسکرت: यशोधरा) گوتم بدھ کی بیوی، راہولا کی والدہ اور دیودت کی بہن تھیں۔[1][2] وہ بعد میں پہلی بدھ بھکشونی بنی اور انھیں ایک ارہت کا درجہ دیا جاتا ہے۔[3]
یشودھرا | |
---|---|
شریک حیات | سدھارتھ گوتم |
والد | سپربدھ |
والدہ | امتا |
پیدائش | دیودہ |
مذہب | بدھ مت |
پیشہ | بھکشونی |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ K. T. S. Sarao (2004)۔ "In-laws of the Buddha as Depicted in Pāli Sources"۔ Chung-Hwa Buddhist Journal۔ Chung-Hwa Institute of Buddhist Studies (17)۔ ISSN 1017-7132
- ↑ "Suppabuddha"۔ Dictionary of Pali Names
- ↑ Liz Wilson (2013)۔ Family in Buddhism۔ SUNY Press۔ صفحہ: 191۔ ISBN 9781438447537