بشپ یشوعداد مروزی (سریانی: ܝܫܘܥܕܕ ܕܡܪܒ ) نویں صدی عیسوی میں سیریان بائبل کے مشہور ترین ترجمانوں میں سے ایک ہیں۔ [1] [2] [3]

یشوعداد مروزی
معلومات شخصیت
مقام پیدائش مرو   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تاریخ وفات 850ء کی دہائی  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت دولت عباسیہ   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ مصنف ،  الٰہیات دان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان سریانی زبان   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

حالات زندگی

ترمیم

اس کی ابتدا ترکمانستان کے شہر مرو سے ہوتی ہے۔ انہیں موصل کے جنوب میں حدیثہ شہر کا بشپ مقرر کیا گیا تھا۔ انہوں نے بائبل کی سریانی میں تفسیر اور نحو پر بہت سی کتابیں لکھیں۔ سب سے زیادہ مشہور کتاب "شرح سفر تکوین " ہے۔

حوالہ جات

ترمیم
  1. "معلومات عن يشوعداد المروزي على موقع authority.bibsys.no"۔ authority.bibsys.no۔ مورخہ 23 يوليو 2020 کو اصل سے آرکائیو شدہ {{حوالہ ویب}}: تحقق من التاريخ في: |archive-date= (معاونت)
  2. "معلومات عن يشوعداد المروزي على موقع isni.org"۔ isni.org۔ مورخہ 25 مارس 2020 کو 0000 7977 1086 اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 31 أكتوبر 2020 {{حوالہ ویب}}: تحقق من التاريخ في: |access-date= (معاونت) وتحقق من قيمة |url= (معاونت)
  3. "معلومات عن يشوعداد المروزي على موقع idref.fr"۔ idref.fr۔ مورخہ 26 يوليو 2020 کو اصل سے آرکائیو شدہ {{حوالہ ویب}}: تحقق من التاريخ في: |archive-date= (معاونت)