یش ٹھاکر

بھارتی کرکٹ کھلاڑی

یش ٹھاکر (پیدائش 28 دسمبر 1998) ایک بھارتی کرکٹ کھلاڑی ہیں۔[1] انھیں لکھنؤ سپر جائنٹس نے 2023 آئی پی ایل سے قبل کھلاڑیوں کی نیلامی میں 45 لاکھ میں خریدا تھا۔[2] انھوں نے اپنا آئی پی ایل ڈیبیو 3 اپریل 2023 کو چنائی سپر کنگز کے خلاف کیا۔[3]

یش ٹھاکر
ذاتی معلومات
مکمل نامیش روی سنگھ ٹھاکر
پیدائش (1998-12-28) 28 دسمبر 1998 (عمر 25 برس)
کولکاتا، مغربی بنگال، بھارت
گیند بازیدائیں ہاتھ کے میڈیم پیس
حیثیتگیند باز
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
2023–تاحاللکھنؤ سپر جائنٹس
ماخذ: کرک انفو، 25 فروری 2017

حوالہ جات ترمیم

  1. "یش ٹھاکر"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 فروری 2017 
  2. "آئی پی ایل 2023ء کی کھلاڑیوں کی نیلامی"۔ کرک بز (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 03 اپریل 2023 
  3. "چھٹا میچ (ر)، چنئی، 03 اپریل 2023، انڈین پریمیئر لیگ"۔ ای ایس پی این کرک انفو (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 03 اپریل 2023 

بیرونی روابط ترمیم