یعقوب بن شیبہ بن صلت بن عصفور، ابو یوسف، سدوسی بصری آپ تیسری صدی ہجری میں مالکی فقہ کے بڑے محدثین میں سے ہیں۔ [1]

یعقوب بن شیبہ
معلومات شخصیت
تاریخ پیدائش سنہ 798ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تاریخ وفات سنہ 875ء (76–77 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
استاذ احمد بن حنبل ،  علی بن مدینی ،  یحییٰ بن معین ،  یزید بن ہارون ،  علی بن عاصم واسطی ،  ابو عامر عقدی ،  شجاع بن الولید ،  عبد اللہ بن بکر سہمی ،  عبد الوہاب بن عطاء ،  یعلی بن عبید طنافسی ،  وہب بن جریر ،  حجاج بن منہال ،  اصبغ بن فرج   ویکی ڈیٹا پر (P1066) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ محدث   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

تصانیف

ترمیم

المسند الکبیر ، ڈاکٹر سمیع ابراہیم حداد نے اپنی لائبریری میں ایک مخطوطہ جو عمر بن الخطاب کی چند مسندوں پر مشتمل اس کا ایک ٹکڑا چھاپا ہے۔[2]

وفات

ترمیم

آپ نے 875ء میں بصرہ میں وفات پائی ۔

حوالہ جات

ترمیم