یعقوب چلبی
عثمانی شہزادے اور سلطان مراد کے بیٹے
یعقوب چلبی (انگریزی: Yakub Çelebi) (1362ء - 28 جون 1389ء) ایک عثمانی شہزادے تھے جو سلطان مراد کے بیٹے تھے۔
یعقوب چلبی | |
---|---|
(ترکی میں: Yakub Çelebi) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | سنہ 1359ء بورصہ |
وفات | سنہ 1389ء (29–30 سال) کوسووہ |
شہریت | سلطنت عثمانیہ |
والد | مراد اول |
خاندان | عثمانی خاندان |
درستی - ترمیم |