یمراج
یمراج دیوتا دوزخ کا مالک ہے۔ ہندوؤں میں ایک ہی دیوتا اپنی جمالی اور جلالی صورت سے بہشت اور دوزخ کا انتظام کرتا ہے۔ بہشت میں وہ دھرم راج کہلاتا ہے اور دوزخ میں ”یمراج“، ہندو ہر قسم کی غلاظت اور تکلیف کو دوزخ کی علامت بتاتے ہیں اور صفائی و آرام کو بہشت کی۔
یمراج | |
---|---|
موت کا دیوتا | |
دیوناگری | यम |
منتر | اوم سوریا پتھریا ودمہائے مہاکالایا دیمہی تھنو یما پرچودیا |
سواری | بھینس |
ذاتی معلومات | |
والدین | سوریا و سندھیا |
بہن بھائی | شنی، یمی ، اشونی کمار، تاپتی، بھدرا، منو |
جمراج کی دوزخی انتظام (یعنی غلاظت اور تکلیف) سے نجات کا تیوہار دیوالی کے کرسمس ویک میں منایا جاتا ہے اور مکانات کو صاف ڈس انفکیٹ کیا جاتا ہے۔