یمسا (انگریزی: Jämsä) فن لینڈ کا ایک بلدیہ اور قصبہ جو وسطی فن لینڈ میں واقع ہے۔[6]

قصبہ
Jämsän kaupunki
Jämsänkoski Rapid
Jämsänkoski Rapid
یمسا
قومی نشان
Location of Jämsä in فن لینڈ
Location of Jämsä in فن لینڈ
ملکفن لینڈ
علاقہوسطی فن لینڈ
ذیلی علاقےJämsä sub-region
منشور1866
حکومت
 • Town managerTapani Mattila
 • کثافت0/کلومیٹر2 (0/میل مربع)
منطقۂ وقتEET (UTC+2)
 • گرما (گرمائی وقت)EEST (UTC+3)
ویب سائٹwww.jamsa.fi

یمسا فن لینڈ کے صوبے مغربی فن لینڈ اور وسطی فن لینڈ کے علاقے کا حصہ شمار ہوتا ہے۔ اس کی آبادی 31 اگست 2017 میں 21055 تھی جبکہ اس کا کل رقبہ 1823 اعشاریہ 90 مربع کلومیٹر ہے جس میں 252 اعشاریہ 57 مربع کلومیٹر آبی ہے۔ یمسا میں کل 465 جھیلیں ہیں۔ یہاں کی سب سے بڑی جھیل پائیانے، کولیونسیلکا اور جھیل کُوروویسی ہیں۔ آبادی کی گنجانیت 134 افراد فی مربع کلومیٹر ہے۔

اس بلدیہ میں صرف فنّش زبان بولی جاتی ہے۔

2001 میں کُوروویسی کی بلدیہ کو یمسا کا حصہ بنا دیا گیا۔ لینگل میکی کا کچھ حصہ 2007 میں یمسا کو دے دیا گیا۔ یمسان کوسکی کو 2009 میں یمسا کا حصہ بنا دیا گیا۔

فن لینڈ کی ہوابازی کی صنعت کا صدر مقام یمسا کو کہا جاتا ہے اور یہاں نہ صرف ہوائی جہاز بنانے والی فیکٹری بلکہ ایرناٹیکل انجینیرنگ پاتریا کے دفاتر یہاں کے ہالی ایئرپورٹ میں موجود ہیں۔

مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم

  1. ^ ا ب پ ت "Area by municipality as of 1 جنوری 2011" (PDF) (بزبان Finnish and Swedish)۔ Land Survey of Finland۔ اخذ شدہ بتاریخ 9 مارچ 2011 
  2. ^ ا ب پ ت "VÄESTÖTIETOJÄRJESTELMÄ REKISTERITILANNE 30.11.2014" (بزبان Finnish and Swedish)۔ Population Register Center of Finland۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 دسمبر 2014 
  3. ^ ا ب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر​ "Population according to language and the number of foreigners and land area km2 by area as of 31 دسمبر 2008"۔ Statistics Finland's PX-Web databases۔ Statistics Finland۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 مارچ 2009 
  4. ^ ا ب "List of municipal and parish tax rates in 2011"۔ Tax Administration of Finland۔ 29 نومبر 2010۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 مارچ 2011 
  5. ^ ا ب پ ت ٹ "Population according to age and gender by area as of 31 دسمبر 2008"۔ Statistics Finland's PX-Web databases۔ Statistics Finland۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 اپریل 2009 
  6. انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "Jämsä" 

نگار خانہ ترمیم