ینگ اقبال کلب، کامٹی
اس مضمون میں کسی قابل تصدیق ماخذ کا حوالہ درج نہیں ہے۔ |
2001ء میں اقبال کلب کے کچھ لوگوں نے الگ ہوکر ینگ اقبال فٹ بال کلب کی بنیاد ڈالی۔
ارکان
ترمیماس کلب کے صدر شرن اور کار گزار محمد عمر انصاری، سکریٹری محمد اکرم انصاری، جوائنٹ سکریٹری محمد عقیل انصاری ہیں۔
ٹیم کی موجودہ کارگردگی
ترمیمفی الحال اقبال کلب ناگپور لیگ اور آل انڈیا ٹورنامنٹ نہیں کھیل رہی ہے۔ لیکن ینگ اقبال فٹ بال کلب ناگپور لیگ میں ایلائٹ گروپ میں کھیل رہی ہے۔ اور بھارت کے بڑے ٹورنامنٹوں میں شرکت کر رہی ہے۔