یوانیس
یوانیس یا یوان ( (لاطینی: Iohannes) ; وفات 425) 423 سے 425 تک مغربی رومی شہنشاہ تھا۔
| ||||
---|---|---|---|---|
معلومات شخصیت | ||||
پیدائش | 4ویں صدی آقویلیا |
|||
وفات | اپریل425ء (24–25 سال) آقویلیا |
|||
وجہ وفات | سر قلم | |||
شہریت | قدیم روم | |||
دیگر معلومات | ||||
پیشہ | سیاست دان | |||
درستی - ترمیم |
شہنشاہ ہونوریئس (15 اگست 423) کی موت کے بعد شہنشاہ بن گیا۔شروع میں اپنے چچا کی موت کا اعلان کرنے میں ہچکچاتا تھا۔ کچھ دنوں کے بعد ہونوریوس کے سرپرست قسطنطین نے جوآنس کی شہنشاہی کا اعلان کر دیا۔[1]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ Procopius, De Bellus III.3.6. Translated by H.B. Dewing, Procopius (Cambridge: Loeb Classical Library, 1979), vol. 2 p. 25