یوحنا انجیلی
یوحنا انجیلی (یونانی: Εὐαγγελιστής Ἰωάννης) کو روایتی طور پر یوحنا کی انجیل کا مصنف سمجھا جاتا ہے۔ مسیحی ان کی نشان دہی یوحنا بن زبدی، یوحنا پتمسی اور یوحنا قسیس کے ساتھ کرتے ہیں۔[2] جو موجودہ مسیحی علما میں زیر بحث ہے۔[3]
مقدس یوحنا انجیلی | |
---|---|
سینٹ یوحنا کا تصویرچہ | |
مؤلف انجیل، رسولِ یسوع | |
پیدائش | تقریباً 15ء |
وفات | تقریباً 100ء[1] |
تہوار | 27 دسمبر (مغربی مسیحیت)؛ 8 مئی اور 26 ستمبر (مشرقی راسخُ الاعتقاد کلییسا) |
منسوب خصوصیات | عقاب، طُومار |
کارہائے نمایاں | یوحنا کی انجیل یوحنا کے خطوط مکاشفہ (؟) |
نگار خانہ
ترمیم-
یوحنا انجیلی ڈومنی چنو کی مصوری (1621–29)
-
سینٹ یوحنا انجیلی پتمس پر، 1490ء
-
سینٹ یوحنا انجیلی، پیرو دی کوزمینو کی مصوری
-
یوحنا انجیلی پتمس پر
-
یوحنا انجیلی (1608–1614)
-
یوحنا انجیلی مراقبہ میں
-
یوحنا انجیلی اور برتلمائی، دوسو دوسی کی مصوری۔
-
یوحنا انجیلی اور زہر والا کپ (1635–1637)
-
یوحنا انجیلی اور عقاب
-
یوحنا انجیلی کی ایک تصویر
-
یوحنا انجیلی اور کپ ایل گریسو کی مصوری
-
یوحنا انجیلی کا مجسمہ
-
یوحنا انجیلی فلمشی انداز میں
-
یوحنا انجیلی۔
حوالہ جات
ترمیم- ↑ Saint en:Sophronius of Jerusalem (2007) [c. 600]، "The Life of the Evangelist John"، The Explanation of the Holy Gospel According to John، en:House Springs, Missouri، United States: Chrysostom Press، صفحہ: 2–3، ISBN 1-889814-09-1
- ↑ Stephen L Harris, Understanding the Bible, (Palo Alto: Mayfield, 1985)، 355
- ↑ Bart D. Ehrman (2004)۔ The New Testament: A Historical Introduction to the Early Christian Writings۔ New York: Oxford۔ صفحہ: 468۔ ISBN 0-19-515462-2
بیرونی روابط
ترمیمویکی ذخائر پر یوحنا انجیلی سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
انگریزی ویکی اقتباس میں
یوحنا انجیلی سے متعلق اقتباسات موجود ہیں۔ |
- "Saint John the Apostle." Encyclopædia Britannica Online.
- Answers.com
- St. John the Evangelist at the Christian Iconography web site
- Caxton's translations of the Golden Legend's two chapters on St. John: Of St. John the Evangelist and The History of St. John Port Latin