رسولوں کے اعمال کے مطابق یوحنا مرقس پولس اور برناباس کے ساتھ مشنری سفر میں ایک مددگار کے طور پہ موجود تھے۔[2][3][4][5][6] روایتی طور پر اُن کی نشان دہی مرقس انجیلی کے ساتھ کی جاتی ہے۔

یوحنا مرقس
سینٹ یوحنا مرقس، فرانس ہالس کی مصوری، 1625ء
جبیل کے اسقف[1]
وفاتپہلی صدی
تہوار27 ستمبر[1]

حوالہ جات ترمیم

  1. ^ ا ب Alban Butler، Donald Attwater، Herbert Thurston، مدیران (1956)۔ Butler's Lives of the Saints۔ 2۔ صفحہ: 162 
  2. بائبل: عہد نامہ جدید، اعمال 12:12
  3. بائبل: عہد نامہ جدید، اعمال 12:25
  4. بائبل:عہد نامہ جدید، اعمال 13:5
  5. بائبل: عہد نامہ جدید، اعمال 14–13:13
  6. بائبل: عہد نامہ جدید، اعمال 40–15:37