مرقس یسوع مسیح کے بارہ رسل میں سے ایک رسول تھے، اس کا یہودی نام یوحنا ہے اور مرقس رومی تھا۔ اعمال کی کتاب میں اس کو تین بار یوحنا کہا گيا ہے۔[2] اس کی ماں کا نام مریم تھا۔ یروشلم کے مسیحیوں میں سے ایک تھا اور برناباس کا چچا زاد بھائی تھا۔[3]

مرقس رسول/ شہید
مبشر، مبلغ، گواہ، شہید
پیدائش
قورینہ، لیبیا قبطی روایت کے مطابق[1]
وفات26 اپریل 68ء
تہوار25 اپریل
منسوب خصوصیاتصحرا میں شیر
سرپرستیبیرسٹر، وینس، مصر، ماینار اور دیگر; دیگر اس میں دیکھیں۔

مرقس سے منسوب کتابیں

ترمیم

کلیسیا کی بنیاد

ترمیم

بعض مسیحی روایات کے مطابق اسکندریہ میں مرقس نے کلیسیا کی بنیاد رکھی۔ لیکن اس کا کوئی تاریخی ثبوت نہیں ہے۔[5]

وفات

ترمیم

مرقس کی وفات 68ء میں ہوئی۔

حوالہ جات

ترمیم
  1. "St. Mark The Apostle, Evangelist"۔ Coptic Orthodox Church Network۔ 2018-12-26 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2012-11-21
  2. رسولوں کے اعمال، 12:12؛ 5:13؛ 37:15
  3. کلیسوں، 10:4
  4. آکسی ہومو، مطبوعہ لندن، 1813
  5. قاموس الکتاب۔،صفحہ 902
  یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔