یوروپا (چاند)
مشتری کا سب سے چھوٹا گیلیلین چاند
سیارہ مشتری کے گرد گردش کرنے والے چار گلیلیائی چاندوں میں سے سب سے چھوٹا چاند یورپا کہلاتا ہے۔ اور مشتری کے قریب ترین چاندوں میں اس کا چھٹا عدد ہے۔ یہ ہمارے نظام شمسی کا بھی چھٹا بڑا چاند ہے۔ اسے 8 جنوری 1610 میں گلیلیو گلیلی نے دریافت کیا تھا۔
اس مضمون میں ویکیپیڈیا کے معیار کے مطابق صفائی کی ضرورت ہے، (جانیں کہ اس سانچہ پیغام کو کیسے اور کب ختم کیا جائے) |