یورپی روس (انگریزی: European Russia) روس کا مغربی حصہ ہے جو مشرقی یورپ کا حصہ ہے۔ 110 ملین کی آبادی کے ساتھ یورپی روس میں روس کی کل آبادی کا 77 فیصد آباد ہے تاہم یہ روس کے کل رقبے کا صرف 25 فیصد ہے۔ یورپی روس میں روس کے دو بڑے شہر ماسکو اور سینٹ پیٹرز برگ بھی ہیں۔

یورپ اور ایشیا میں روس

انتظامی تقسیمات

ترمیم
 
روس کے وفاقی اضلاع
ضلع کا نام رقبہ
(کلومیٹر²)
آبادی
کثافت آبادی براعظم
مرکزی وفاقی ضلع 650,200 39,209,582[1] 59.658 یورپ
شمالی قفقازی وفاقی ضلع 170,400 9,775,770[1] 56.58 یورپ
شمال مغربی وفاقی ضلع 1,687,000 13,899,310[1] 8.25 یورپ
جنوبی وفاقی ضلع 447,900 16,428,458[1] 33.46 یورپ
وولگا وفاقی ضلع 1,037,000 29,636,574[1] 28.63 بنیادی طور پر یورپ
اورال وفاقی ضلع 1,818,500 12,345,803[1] 6.86 بنیادی طور پر ایشیا
6 وفاقی اضلاع کا مجموعہ[note 1] 3,992,500 108,949,694[1] 27.22 بنیادی طور پر یورپ
  1. Does not account for the following:
    Volga Federal District has 4 رایون entirely in Asia, one raion mostly in Asia, one raion bisected between Europe and Asia, two cities bisected between Europe and Asia and one settlement fully in Asia, which amount to 280,000 people living in 30,000 km² in Asia (as defined as east of the Ural River).
    Ural Federal District has roughly 200,000 people living in 1,700 km² in Europe (west of the دریائے اورال).

حوالہ جات

ترمیم
  1. ^ ا ب پ ت ٹ ث ج "Population 1 January 2015 Estimate – Federal State Statistics Service Russia"۔ Federal State Statistics Service Russia۔ 23 جنوری 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ