اضغط هنا للاطلاع على كيفية قراءة التصنيف
اضغط هنا للاطلاع على كيفية قراءة التصنيف

یورپی سرخدار

یورپی سرخدار

صورت حال   ویکی ڈیٹا پر (P141) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
! colspan = 2 | حیثیت تحفظ
کم تشویشناک انواع[1]
اسمیاتی درجہ نوع [2]  ویکی ڈیٹا پر (P105) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت بندی
مملکت: نباتات
طبقہ: Pinales
خاندان: Taxaceae
جنس: Taxus
سائنسی نام
Taxus baccata[2][3]  ویکی ڈیٹا پر (P225) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
لنی اس   ، 1753  ویکی ڈیٹا پر (P225) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 
خريطة إنتشار الكائن

  ویکی ڈیٹا پر (P935) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

یورپی سرخدار (علمی نام: Taxus baccata) جنس Taxus کا کویی گہرے رنگ کے پتوں والا سدابہار صنبوری درخت جس کے بیج ایک گودے والے سرخ غلاف میں اسے اکثر گرجا گھروں اور جنگل میں لگایا جاتا ہے۔

توصیف

ترمیم

یورپی سرخدار اصل ميں خاندان Taxaceae اور جنس Taxus سے تعلق رکھنے والا ایک زہردار درخت ہے۔ اس کی لمبايی 10 میٹر سے 20 میٹر تک اور اس کی چوڑائی 17 میٹر ہوتی ہے۔ اس کی چھال (پوست) کا رنگ لال بھوری ہوتا ہے۔ یہ درخت بھت سے طبیعی مواد taxin A, taxin B, milosin, lykopin, efedrin, baccatin III, 10-deacetylbaccatin III اور sitosterin پر مشتمل ہے۔ اس طبیعی مواد سے 10-deacetylbaccatin III ایک القلويد ہے جو سرطان پر اچھا اثر دالتا ہے۔

  1. عنوان : The IUCN Red List of Threatened Species 2022.2 — بین الاقوامی اتحاد برائے تحفظ قدرت ٹیکسن شناخت: https://apiv3.iucnredlist.org/api/v3/taxonredirect/42546 — اخذ شدہ بتاریخ: 2 جنوری 2023
  2. ^ ا ب پ مصنف: لنی اس — عنوان : Species Plantarum — جلد: 2 — صفحہ: 1040 — BHL page ID: https://biodiversitylibrary.org/page/359061
  3.    "معرف Taxus baccata دائراۃ المعارف لائف سے ماخوذ"۔ eol.org۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 نومبر 2024ء