یوسف بن علی الصنہاجی
یوسف بن علی الصنہاجی (انگریزی: Sidi Yusuf ibn Ali Sanhaji) (عربی: سيدي يوسف بن علي الصنهاجي) ایک ولی مسلم صوفی (باطنیت) ہے جو مراکش، المغرب میں پیدا ہوا اور وہیں 1196 عیسوی میں فوت ہوا۔ انہیں مراکش کے سات اولیا میں سے ایک تصور کیا جاتا ہے۔ [1][2]
یوسف بن علی الصنہاجی | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
مقام پیدائش | مراکش شہر |
وفات | سنہ 1196ء مراکش شہر |
مدفن | باب اغمات |
عملی زندگی | |
پیشہ | متصوف |
درستی - ترمیم |
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ "Sidi Yusuf ibn Ali"۔ Awliya Map (بزبان انگریزی)۔ 14 اگست 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 مئی 2020
- ↑ Aziz Allilou (2014-12-14)۔ "Who Are the Seven Immortalized "Saints" of Marrakesh?"۔ Morocco World News (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 مئی 2020