' یوشینوری اوشومی'Yoshinori Ohsumi (大隅 良典 Ōsumi Yoshinori؟، born فروری 9, 1945) جاپان سے تعلق رکھنے والے ایک خلوئی حیاتیات دان ہیں۔ انھیں سیل میں موجود وہ عمل جس میں سیل خود کو ختم کر دیتے ہیں میں کام کے حوالے سے 2016 کا نوبل انعام برائے فعلیات وطب دیا گیا۔

یوشینوری اوشومی
(جاپانی میں: 大隅良典 ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائش 9 فروری 1945ء (79 سال)[1][2][3][4]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
فوکوکا   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت جاپان   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مقام_تدریس Tokyo Institute of Technology
مقالات ()
مادر علمی جامعہ ٹوکیو (1963–1972)[5]  ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ماہر حیاتیات   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان جاپانی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عمل سالماتی حیاتیات   ویکی ڈیٹا پر (P101) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
ویب سائٹ
ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

اسلام کی 1400 سال قبل پیشنگوئی

ترمیم

اوشومی نے اس عمل کو جہاں 2016ء میں واضح کیا وہیں دوسری طرف مذہبٍ اسلام نے روزہ کی شکل میں اس پر عمل کرنے کا حکم 1400 سال پہلے ہی دے دیا تھا۔

ﷲ تعالیٰ قرآن مجید میں ارشاد فرماتا ہے۔
یٰۤاَیُّہَا الَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡا کُتِبَ عَلَیۡکُمُ الصِّیَامُ کَمَا کُتِبَ عَلَی الَّذِیۡنَ مِنۡ قَبۡلِکُمۡ لَعَلَّکُمۡ تَتَّقُوۡنَ۔ (البقرہ, آیت 183)

ترجمہ= اے ایمان والو! تم پر (رمضان کے)روزے فرض کیے گئے جیسے اگلوں پر فرض ہوئے تھے کہ کہیں تمھیں پرہیزگاری ملے۔

ایک اور جگہ ارشاد ہے۔

وَ اَنۡ تَصُوۡمُوۡا خَیۡرٌ لَّکُمۡ   اِنۡ کُنۡتُمۡ  تَعۡلَمُوۡنَ۔ (البقرہ, آیت184)

ترجمہ = اور روزہ رکھنا تمھارے لیے زیادہ بھلا ہے اگر تم جانو۔

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم