یوم اقوام متحدہ
یہ ایک یتیم صفحہ ہے جسے دیگر صفحات سے ربط نہیں مل پارہا ہے۔ براہ کرم مقالات میں اس کا ربط داخل کرنے میں معاونت کریں۔ |
اس مضمون میں کسی قابل تصدیق ماخذ کا حوالہ درج نہیں ہے۔ |
عالمی یوم اقوام متحدہ، ہر سال 24 اکتوبرکو منایا جاتا ہے۔ یہ دن 1945 ء میں اقوام متحدہ کے منشور کے نافذالعمل ہونے کی سالگرہ کی یاد تازہ کرنے کے لیے تمام ممبر ممالک ہر سال 24 اکتوبر کو مناتے ہیں۔ مقصد یہ ہے کہ دنیا بھر کے لوگوں کو اقوام متحدہ کے مقاصد اور کارناموں سے متعارف کرایا جائے۔ اور پھر اِس عالمی ادارے کے کام کے لیے ان کی حمایت حاصل کی جائے۔