یوم سفیدوائٹ ڈے کے ایک ماہ بعد یعنی 14اپریل کو بھی ایک تہوار بلیک ڈے (کوریائی: 블랙데이) کے نام سے منایا جاتا ہے۔ بلیک ڈے جنوبی کوریا میں غیر سرکاری تہوار کی حیثیت سے منایا جاتا ہے۔ اس دن ایسے تمام کنوارے جنہیں ویلنٹائن ڈے یا وائٹ ڈے پر تحفہ نہ ملا ہو جمع ہوتے ہیں۔ یہ کنوارے سیاہ رنگ کی ایک مخصوص ڈش جسے Jajangmyeon کھاتے ہیں۔ کھانا کھانے کے ساتھ ساتھ کنوارے تحفے یا کسی کا ساتھ نہ ملنے پر اپنی قسمت کو بھی روتے ہیں۔[2]

یوم سیاہ
Black Day
Jajangmyeon, وہ ڈش کو بلیک ڈے پر کھائی جاتی ہے
منانے والےکنوارے in جنوبی کوریا
اہمیتمارکیٹنگ کی چھٹی کے لیے تیسرا دن[1] following ویلنٹائن ڈے and یوم سفید
تاریخ14 اپریل
تکرارسالانہ

حوالہ جات ترمیم

  1. 데이마케팅 [Day Marketing]۔ Doopedia (بزبان الكورية)۔ Doosan Corporation۔ اخذ شدہ بتاریخ April 14, 2014 
  2. ویلنٹائن ڈے تو چلا گیا۔ اب آنے والا ہے وائٹ ڈے اور بلیک ڈے۔ کنوارے بلیک ڈے پر ماتم کریں گے