یوم قانونی خدمات
یوم قانونی خدمات بھارت میں ہرسال 9 نومبر کو منایا جاتا ہے۔ اس دن کئی قانونی کیمپ لگائے جاتے ہیں جہاں عوام کو مفت فیصلہ دیا جاتا ہے۔ اس دن کئی سرکاری اور غیر سرکاری تنظیمیں ان کیمپوں اور دیگر تقاریب میں حصہ لیتی ہیں۔
یوم قانونی خدمات Legal Services Day | |
---|---|
بھارت کی سب سے بڑی عدالت سُپریم کورٹ کی عمارت | |
منانے والے | بھارت |
تاریخ | 9 نومبر |
تکرار | سالانہ |
تاریخ
ترمیم9 نومبر کو یوم قانونی خدمات کے طور پر سب سے پہلے بھارت کی سپریم کورٹ نے 1995 میں شروع کیا۔ اس کا مقصد کم زور زمروں کے لوگ جن میں خواتین، اپاہج، درجِ فہرست قبائل، درجِ فہرست ذاتوں، بچوں اور انسانی خریدوفروخت اور بلیات سماوی سے متاثر لوگوں کو آسانی سے قانونی امداد فراہم کرنا ہے۔[1]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "آرکائیو کاپی"۔ 19 جولائی 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 جولائی 2015