یوم مسلح افواج (ایران)
«یوم مسلح افواج (ایران)» دیگر زبانوں کے ویکیپیڈیا میں بھی ہوسکتا ہے۔ ان سے مربوط کرنے کے لیے ویکی ڈیٹا کرنے کی ضرورت ہے، طریقہ ملاحظہ فرمائیں:معاونت:بین اللسانی روابط۔ |
ایران میں ہر سال 18 اپریل کو یوم مسلح افواج منایا جاتا ہے۔ اس دن فوج کی پریڈ میں کئی نئے ہتیھاروں کی نمائش کی جاتی ہے جو ایرانی ماہرین تیار کرتے ہیں۔
2015 میں یوم مسلح افواج کے موقع پر ایران کی مسلح افواج کے شعبہ تعلقات عامہ کی رپورٹ کے مطابق دس شہریور نامی پیشرفتہ راڈار کی نمائش کی گئی- یہ راڈار خاتم الانبیاء ایئر ڈیفنس ہیڈکوارٹر میں ڈیزائن اور تیار کیا گیا- اس راڈار کی ٹیکنالوجی صرف چند ملکوں کے پاس ہے- یہ راڈار ایک سو اھداف کو پہچان سکتا ہے اور چھوٹے سے چھوٹے ہدف کا بھی پتہ لگا سکتا ہے- اس میں مقناطیسی امواج نہیں ہوتیں جس کی وجہ سے دشمن اس کا پتہ نہیں لگا سکتا-[1]