یوم پیدائش یا یوم ولادت (انگریزی: Birthday) ایک موقع جب ایک شخص یا ادارہ کسی دوسرے شخص کی ولادت کا جشن مناتے ہیں۔ اکثر تحائف، کارڈ، پارٹیوں کے ساتھ متعدد ثقافتوں میں سالگرہ منائی جاتی ہے۔

دسویں سالگرہ کا کیک

بہت سے مذاہب اپنے بانیان کی پیدائش کو خصوصی تعطیلات کے ساتھ مناتے ہیں۔ سالگرہ کا دن اس دن کی برسی جس دن کوئی شخص یا جدید اصلاح میں کوئی چیز وجود میں آئی یا پیدا ہوا تھا / تھی. عام طور پر اسے جشن منانے اور تحائف دینے کے موقع کے طور پر سمجھا جاتا ہے۔

جنم دن ایک فرد ، خیالی کردار یا تنظیم کی پیدائش کی سالگرہ کے موقع پر ایک روایت ہے۔ سالگرہآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ salgirah.pk (Error: unknown archive URL) وہ دن ہوتا ہے جب انسان پہلی بار زندہ دنیا میں داخل ہوتا ہے۔ سالگرہ پوری دنیا میں مختلف طریقوں سے منائی جاتی ہے۔

کچھ لوگ اپنی یا اپنے قریب احباب کی یا کچھ مشہور شخصیات کی یا اپنے مذہب کے بانیوں کی سالگرہ بھی مناتے ہیں (جیسے بدھ پورنیما، کرسمس، میلاد النبی

حوالہ جات

ترمیم


مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم