یونان کے جغرافیائی علاقے
یونان کے روایتی جغرافیائی علاقے (انگریزی: Geographic regions of Greece) (یونانی: γεωγραφικά διαμερίσματα، لفظی ترجمہ: 'جغرافیائی محکمے') ملک کے اہم تاریخی-جغرافیائی علاقے ہیں اور 1987ء کی انتظامی اصلاحات تک یونان کی باضابطہ انتظامی علاقائی ذیلی تقسیم بھی تھیں۔ [1]
جغرافیائی علاقہ | بعد-1987 انتظامی علاقہ | نقشہ |
---|---|---|
ایجیئن جزائر | تقسیم در شمالی ایجیئن, جنوبی ایجیئن | |
وسطی یونان | تقسیم در آتیکا (علاقہ), وسطی یونان (علاقہ), حصہ مغربی یونان | |
کریٹ | یکساں | |
اپیروس (علاقہ) | identical | |
ایونی جزائر | identical, apart from کیتھیرا, which became part of آتیکا (علاقہ) | |
مقدونیہ (یونان)[2] | تقسیم در مغربی مقدونیہ, وسطی مقدونیہ, part of مشرقی مقدونیہ اور تھریس | |
موریہ | تقسیم دو پیلوپونیز (علاقہ), حصہ مغربی یونان | |
تھیسالی | identical | |
مغربی تھریس | ضم مشرقی مقدونیہ اور تھریس |
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ Π.Δ. 51/87 "Καθορισμός των Περιφερειών της Χώρας για το σχεδιασμό κ.λ.π. της Περιφερειακής Ανάπτυξης" (Determination of the Regions of the Country for the planning etc. of regional development, ΦΕΚ A 26/06.03.1987
- ↑ In مقدونیہ (یونان) there is one autonomous region, کوہ آتھوس (Ayion Oros, or "Holy Mountain"), a رہبانیت state under Greek sovereignty. It is located on the easternmost of the three large peninsulas jutting into the بحیرہ ایجیئن from the مقدونیہ (یونان) mainland.