مغربی تھریس (لاطینی: Western Thrace) (یونانی: [Δυτική] Θράκη, [Dytikí] Thráki [ˈθraci]; ترکی زبان: Batı Trakya; بلغاری: Западна/Беломорска Тракия, Zapadna/Belomorska Trakiya) یونانی تھریس کے نام سے بھی جانا جاتا ہے، یونان کا ایک جغرافیائی اور تاریخی خطہ ہے۔ [2]


مغربی تھریس
Θράκη
یونان کے جغرافیائی علاقے یونان
مغربی تھریس کا محل وقوع
مغربی تھریس کا محل وقوع
Cession1920
Replaced as یونان کے انتظامی علاقے by مشرقی مقدونیہ اور تھریس1987
پایہ تختکوموتینی
یونان کی علاقائی اکائیاں
حکومت
 • Deputy MinisterStavros Kalafatis [el] (New Democracy)
رقبہ
 • کل8,578 کلومیٹر2 (3,312 میل مربع)
آبادی
 • کل371,208
(2011 census)[1]
 • کثافت43/کلومیٹر2 (110/میل مربع)
نام آبادیThracian
Largest Cityالیکساندروپولی
ویب سائٹwww.pamth.gov.gr

تفصیلاتترميم

مغربی تھریس کا رقبہ 8,578 مربع کیلومیٹر ہے، اور اس کی مجموعی آبادی 371,208 افراد پر مشتمل ہے۔

مزید دیکھیےترميم

حوالہ جاتترميم

  1. انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین. "Western Thrace".