یوکرینی ویکیپیڈیا

یوکرینی زبان میں ویکیپیڈیا کا سیکشن

یوکرینی ویکیپیڈیا (انگریزی: Ukrainian Wikipedia) (یوکرینی: Українська Вікіпедія، نقحرUkrainska Vikipediia‎) مفت آن لائن انسائیکلوپیڈیا، ویکیپیڈیا کا یوکرینی زبان کا ایڈیشن ہے۔ پہلا مضمون 30 جنوری 2004 کو لکھا گیا۔ اس میں 25 اپریل 2024 کے مطابق 1,320,850 ویکیپیڈیا مضامین موجود ہیں۔ [1]

یوکرینی ویکیپیڈیا
Ukrainian Wikipedia
Logo of the Ukrainian Wikipedia
اسکرین شاٹ
دسمبر 2020 میں یوکرینی ویکیپیڈیا کا مرکزی صفحہ
سائٹ کی قسم
دائرۃ المعارف
دست‌یابیوکرینی زبان
صدر دفتر
مالکویکیمیڈیا فاؤنڈیشن
ویب سائٹuk.wikipedia.org
تجارتینہیں
اندراجاختیاری
صارفین745991
آغازجنوری 30، 2004؛ 20 سال قبل (2004-01-30)

صارفین اور منتظمین ترمیم

یوکرینی ویکیپیڈیا کے اعدادوشمار
صارف کے کھاتوں کی تعداد مضامین کی تعداد فائلوں کی تعداد منتظمین کی تعداد
745991 1320850 114313 50

سنگ میل ترمیم

  • 30 جنوری 2004 - پہلا مضمون
  • 4 اپریل 2004 - 1,000 مضامین
  • 18 جون 2004 - 5,000 مضامین
  • 16 دسمبر 2004 - 10,000 مضامین
  • 1 اکتوبر 2005 - 20,000 مضامین
  • 15 اکتوبر 2006 - 30,000 مضامین
  • 12 نومبر 2006 - 40,000 مضامین
  • 16 جنوری 2007 - 50,000 مضامین
  • 17 مئی 2007 - 60,000 مضامین
  • 9 ستمبر 2007 - 70,000 مضامین
  • 13 دسمبر 2007 - 80,000 مضامین
  • 24 جنوری 2008 - 90,000 مضامین
  • 28 مارچ 2008 - 100,000 مضامین
  • 13 جولائی 2008 - 120,000 مضامین
  • 30 مئی 2009 - 150,000 مضامین
  • 7 اپریل 2010 - 200,000 مضامین
  • دسمبر 20، 2010 - 250,000 مضامین[2]
  • 7 جولائی 2011 - 300,000 مضامین
  • دسمبر 28، 2011 - 350 000 مضامین
  • ستمبر 20، 2012 - 400,000 مضامین
  • 12 مئی 2014 - 500,000 مضامین
  • 13 نومبر 2015 - 600,000 مضامین
  • 4 جون، 2017 - 700,000 مضامین[3]
  • 10 جولائی 2018 - 800,000 مضامین
  • اپریل 19، 2019 - 900,000 مضامین
  • 23 مارچ 2020 - 1,000,000 مضامین
  • 5 جولائی 2021 - 1,100,000 مضامین
  • 10 اکتوبر 2022 - 1,200,000 مضامین
  • 9 دسمبر 2023 - 1,300,000 مضامین

حوالہ جات ترمیم

  1. List of Wikipedias
  2. Moka Pantages (December 23, 2010)۔ "Ukrainian Wikipedia Reaches 250,000 Article Milestone"۔ Wikimedia Foundation۔ اخذ شدہ بتاریخ September 22, 2013 
  3. H_Anna (June 6, 2017)۔ "Українська Вікіпедія сягнула 700 000 статей" [Ukrainian Wikipedia has reached 700,000 articles] (بزبان یوکرینی) 










بیرونی روابط ترمیم