یوگنڈا خواتین کرکٹ ٹیم کا دورہ نیپال 2022ء

یوگنڈا کی خواتین کرکٹ ٹیم نے مئی 2022ء میں 5 میچوں کی دو طرفہ خواتین کی ٹوئنٹی 20 انٹرنیشنل سیریز کھیلنے کے لیے نیپال کا دورہ کیا۔ [1] [2] سیریز کے تمام میچز کیرتی پور کے تریبھون یونیورسٹی انٹرنیشنل کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلے گئے۔ [3] [4] یہ خواتین کے پہلے ٹوئنٹی20 بین الاقوامی میچ تھے جو کیرتی پور میں کھیلے گئے تھے۔ [5] اس سیریز کو یوگنڈا نے 2022ء کے کویبوکا ٹورنامنٹ کی تیاری کے طور پر استعمال کیا تھا۔ [6] یوگنڈا نے پہلے 3میچ جیتے، [7] 2گیمز باقی رہ کر سیریز جیت لی۔ [8] نیپال نے سیریز کا چوتھا میچ 15 رنز سے جیتا، [9] اور پانچواں میچ 33 رنز سے، یوگنڈا نے سیریز 3-2 سے جیت لی۔ [10] [11]

یوگنڈا خواتین کرکٹ ٹیم کا دورہ نیپال 2022ء
نیپال
یوگنڈا
تاریخ 16 – 21 مئی 2022ء
کپتان روبینہ چھیتری کونسی اویکو
ٹی-20 بین الاقوامی سیریز
نتیجہ یوگنڈا 5 میچوں کی سیریز 3–2 سے جیت گیا
زیادہ اسکور جیوتی پانڈے (119) جینیٹ مبابازی (103)
زیادہ وکٹیں کبیتا کنور (7) کونسی اویکو (9)
بہترین کھلاڑی جینیٹ مبابازی (یوگنڈا)

دستے

ترمیم
    نیپال[12]   یوگنڈا[13]

خواتین ٹوئنٹی20 بین الاقوامی سیریز

ترمیم

پہلا ٹوئنٹی20 بین الاقوامی

ترمیم
16 مئی 2022ء
13:00
سکور کارڈ
یوگنڈا  
102/5 (20 اوورز)
ب
    نیپال
90/9 (20 اوورز)
اندوبرما 16 (28)
سارہ اکیٹینگ 2/13 (4 اوورز)
یوگنڈا 12 رنز سے جیت گیا۔
تریبھون یونیورسٹی انٹرنیشنل کرکٹ گراؤنڈ, کرتی پور
امپائر: سنجے گرونگ (نیپال) اور درگا سبیدی (نیپال)
بہترین کھلاڑی: جینیٹ مبابازی (یوگنڈا)
  • نیپال نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
  • اسمینا کرماچاریہ (نیپال) نے ٹوئنٹی20 بین الاقوامی میں ڈیبیو کیا۔

دوسرا ٹوئنٹی20 بین الاقوامی

ترمیم
17 مئی 2022ء
13:00
سکور کارڈ
نیپال  
101/7 (20 اوورز)
ب
  یوگنڈا
102/9 (19.5 اوورز)
بندو راول 26 (36)
جینیٹ مبابازی 2/26 (4 اوورز)
ریٹا مسمالی 30 (34)
کبیتا کنور 2/18 (3.5 اوورز)
یوگنڈا 1 وکٹ سے جیت گیا۔
تریبھون یونیورسٹی انٹرنیشنل کرکٹ گراؤنڈ, کرتی پور
امپائر: ہمل گری (نیپال) اور ونے کمارجھا (نیپال)
بہترین کھلاڑی: ریٹا مسمالی (یوگنڈا)
  • یوگنڈا نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔

تیسرا ٹوئنٹی20 بین الاقوامی

ترمیم
19 مئی 2022ء
13:00
سکور کارڈ
نیپال  
99/8 (20 اوورز)
ب
  یوگنڈا
101/4 (18.2 اوورز)
جیوتی پانڈے 47 (54)
سارہ اکیٹینگ 2/16 (4 اوورز)
کیون ایوینو 42* (51)
کبیتا کنور 2/22 (3 اوورز)
یوگنڈا 6 وکٹوں سے جیت گیا۔
تریبھون یونیورسٹی انٹرنیشنل کرکٹ گراؤنڈ, کرتی پور
امپائر: ہمل گری (نیپال) اور درگا سبیدی (نیپال)
بہترین کھلاڑی: کیون ایوینو (یوگنڈا)
  • نیپال نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔

چوتھا ٹوئنٹی20 بین الاقوامی

ترمیم
20 مئی 2022ء
13:00
سکور کارڈ
نیپال  
97 (17.5 اوورز)
ب
  یوگنڈا
82/8 (18 اوورز)
جیوتی پانڈے 17 (13)
کونسی اویکو 3/13 (4 اوورز)
جینیٹ مبابازی 21 (32)
ہیرنمائی رائے 2/11 (3 اوورز)
نیپال 15 رنز سے جیت گیا۔
تریبھون یونیورسٹی انٹرنیشنل کرکٹ گراؤنڈ, کرتی پور
امپائر: ہمل گری (نیپال) اور ونے کمارجھا (نیپال)
بہترین کھلاڑی: ہیرنمائی رائے (نیپال)
  • نیپال نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
  • بارش کی وجہ سے میچ 18 اوورز فی سائیڈ کر دیا گیا۔
  • ہیرنمائی رائے (نیپال) نے ٹوئنٹی20 بین الاقوامی میں ڈیبیو کیا

پانچواں ٹوئنٹی20 بین الاقوامی

ترمیم
21 مئی 2022ء
13:00
سکور کارڈ
نیپال  
123/5 (20 اوورز)
ب
  یوگنڈا
90/6 (20 اوورز)
جیوتی پانڈے 49 (61)
فیونا کلومے 1/18 (4 اوورز)
ریٹا مسمالی 26 (38)
اندوبرما 2/12 (4 اوورز)
نیپال 33 رنز سے جیت گیا۔
تریبھون یونیورسٹی انٹرنیشنل کرکٹ گراؤنڈ, کرتی پور
امپائر: سنجے گرونگ (نیپال) اور ونے کمارجھا (نیپال)
بہترین کھلاڑی: جیوتی پانڈے (نیپال)
  • یوگنڈا نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Nepal to play five T20 series against Uganda"۔ Khabarhub۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 مئی 2022ء 
  2. "Nepali women to host Uganda in T20 series"۔ The Kathmandu Post۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 مئی 2022ء 
  3. "Nepal to face Uganda in women's T20I series"۔ Hamro Khelkud۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 مئی 2022ء 
  4. "Nepal women's cricket team to play T20 series against Uganda"۔ The Nepali Post۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 مئی 2022ء 
  5. "Tribhuvan University International Cricket Ground, Kirtipur Cricket Team Records & Stats | ESPNcricinfo.com"۔ Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 مئی 2022 
  6. "Victoria Pearls head to Nepal for T20i series"۔ Kawowo Sports۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 مئی 2022ء 
  7. "Uganda clinch T20I series with third victory"۔ The Kathmandu Post۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 مئی 2022ء 
  8. "Kevin Awino takes Uganda to series win after collective bowling performance"۔ Women's CricZone۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 مئی 2022ء 
  9. "Debutante Hiranmayee Roy helps Nepal to first win of Uganda series"۔ Women's CricZone۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 مئی 2022ء 
  10. "جیوتی پانڈے, Sita Rana Magar helps Nepal to huge win; Uganda take series 3-2"۔ Women's CricZone۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 مئی 2022ء 
  11. "Victoria Pearls go down in series decider against Nepal"۔ Kawowo Sports۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 مئی 2022ء 
  12. "Nepal name final squad for Women's T20I Series"۔ The Kathmandu Post۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 مئی 2022ء 
  13. "Victoria Pearls braced for third ever tour outside Africa"۔ The Sports Nation۔ 26 مارچ 2023 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 مئی 2022ء