اسمینا کرماچاریہ
اسمینا کرماچاریہ ( پیدائش 28 اپریل 2000ء) ایک نیپالی کرکٹ کھلاڑی ہے جو نیپال کی خواتین کی قومی کرکٹ ٹیم کے لیے کھیلتی ہے۔ [1]
ذاتی معلومات | |
---|---|
مکمل نام | اسمینا کرماچاریہ |
پیدائش | نیپال | 28 اپریل 2000
بلے بازی | دائیں ہاتھ کی بلے باز |
گیند بازی | دائیں ہاتھ کی میڈیم گیند باز |
بین الاقوامی کرکٹ | |
قومی ٹیم | |
پہلا ٹی20 (کیپ 23) | 16 مئی 2022 بمقابلہ یوگنڈا |
آخری ٹی20 | 22 اگست 2023 بمقابلہ ہانگ کانگ |
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو، 9 جولائی 2023ء |
مئی 2022ء میں کرماچاریہ کو یوگنڈا کے خلاف ان کی سیریز کے لیے نیپال کی خواتین کے ٹوئنٹی 20 انٹرنیشنل سکواڈز میں نامزد کیا گیا۔ [2] اس نے نیپال کے لیے 16 مئی 2022ء کو یوگنڈا کے خلاف اپنا ٹوئنٹی20 بین الاقوامی ڈیبیو کیا۔ [3] اس نے ملائیشیا میں منعقد ہونے والی 2022ء اے سی سی خواتین کی ٹی20 چیمپئن شپ کے لیے نیپال کی نمائندگی بھی کی۔ [4] [5]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Asmina Karmacharya"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 09 جولائی 2023
- ↑ "Nepal name final squad for Women's T20I Series"۔ The Kathmandu Post۔ اخذ شدہ بتاریخ 09 جولائی 2023
- ↑ "1st T20I, Kirtipur, May 16, 2022, Uganda Women tour of Nepal"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 09 جولائی 2023
- ↑ "15-member team announced for ACC Women's T20 Cricket Championship"۔ Khabarhub۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 جون 2022
- ↑ "Final squad announced for ACC Women's T20 Championship"۔ The Kathmandu Post۔ اخذ شدہ بتاریخ 09 جولائی 2023