یو ایس ایس کونسٹی ٹیوشن
یو ایس ایس کونسٹی ٹیوشن (انگریزی: USS Constitution) دنیا کا سب سے قدیم بحری جہاز ہے جو ابھی تک سفر کے قابل ہے۔ یہ 1797 میں بنایا گیا اور 1881 میں ریٹائر ہو گیا۔ لیکن قسمت اچھی تھی کہ اسکریپ نہیں کیا گیا۔ 1907 سے اسے میوزیم کا درجہ حاصل ہے۔ بوسٹن میں فریڈم ٹریل کا آغاز بوسٹن کامن پارک سے ہوتا ہے اور یہ ڈھائی میل دور سمندر کے کنارے تک جاتی ہے جہاں پر یہ ڈھائی سو سال پرانا جنگی جہاز یو ایس ایس کونسٹی ٹیوشن لنگرانداز ہے۔
Constitution، dressed overall, fires a 17-gun salute in Boston Harbor, 4 جولائی 2014
| |
کیریئر (United States) | |
---|---|
نام: | USS Constitution |
اسم بامسمی: | ریاستہائے متحدہ امریکا کا آئین |
با حکم: | 1 مارچ 1794 |
صانع: | Edmund Hartt کا شپ یارڈ |
لاگت: |
|
آغاز تعمیر: | 1 نومبر 1794 |
پانی میں اتارا: | 21 اکتوبر 1797 |
پہلا سفر: | 22 جولائی 1798[1] |
نام تبدیل: |
|
دوبارہ درجہ بندی: |
|
گھر بندرگاہ: | Charlestown Navy Yard[2] |
شناخت: |
|
عرفیت: | Old Ironsides |
حیثیت: | فعال (سروس میں9 |
نوٹس: | First commander: Captain Samuel Nicholson |
بیج: | |
عمومی خصوصیات (as built c. 1797) | |
قسم: | 44-گن فریگیٹ |
ٹنبار: | 1,576[4] |
ہٹاؤ کی مقدار
| 2,200 tons[4] |
لمبائی: | |
جہاز کاعرض: | 43 فٹ 6 انچ (13.26 میٹر) |
اونچائي: |
|
بحری ہٹاؤ: |
|
سامان خانے کی گہرائی: | 14 فٹ 3 انچ (4.34 میٹر)[6] |
عرشے: | Orlop، Berth, Gun, Spar |
قوت دھکیل: | Sail (three masts, ship rig) |
Sail plan: | 42,710 فٹ مربع (3,968 میٹر2) on three masts[2] |
رفتار: | 13 ناٹ (24 کلومیٹر/گھنٹہ؛ 15 میل فی گھنٹہ) [7] |
Boats & landing craft carried: |
|
Complement: | 450 including 55 Marines and 30 boys (1797)[2] |
اسلحہ: |
|
USS Constitution (Frigate) | |
مقام | Boston Naval Shipyard, Boston, Massachusetts |
رقبہ | less than one acre |
تعمیر | 1797 |
معمار | Joshua Humphreys |
گورننگ باڈی | Federal |
این آر ایچ پی حوالہ # | 66000789[8] |
این آر ایچ پی میں شامل | 15 اکتوبر 1966 |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ Jennings (1966)، p. 36.
- ^ ا ب پ ت ٹ ث ج
- ↑ "Miscellaneous Photo Index"۔ www.navsource.org۔ 10 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 جولائی 2017
- ^ ا ب پ Hollis (1900)، p. 39.
- ^ ا ب "FAQ: How big is Constitution?"۔ USS Constitution Museum۔ 10 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 ستمبر 2013
- ↑
- ↑ "Log Lines"۔ Research and Collections at the USS Constitution Museum۔ 10 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 اگست 2015
- ↑ "National Register Information System"۔ National Register of Historic Places۔ National Park Service۔ 9 جولائی 2010
بیرونی روابط
ترمیمویکی ذخائر پر یو ایس ایس کونسٹی ٹیوشن سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
- دفتری ویب سائٹ
- The Captain's Clerkآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ captainsclerk.info (Error: unknown archive URL)—Extensive sources including ship logs, personnel rosters and research information
- Constitution and Grebe in Houston, 1932آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ historicphotography.com (Error: unknown archive URL)
- Maritimequest Constitution Photo Gallery
ماقبل | Locations along Boston's Freedom Trail USS Constitution |
مابعد |